Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مالاکنڈ: چکدرہ انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی
    اہم خبریں دسمبر 29, 2025

    مالاکنڈ: چکدرہ انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی

    Facebook Twitter Email
    Malakand: 4 killed, 12 injured in traffic accident on Swat Expressway
    حادثہ پل چوکی کے مقام پر پیش آیا، جہاں مسافر ہائی ایس کوچ بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    مالاکنڈ کے علاقے چکدرہ انٹرچینج کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک مسافر کوچ پھسل کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ پل چوکی کے مقام پر پیش آیا، جہاں مسافر ہائی ایس کوچ بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری۔ حادثے کے فوراً بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، پولیس اور مقامی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں بھی ضابطے کی کارروائی کے بعد اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ حادثے کی وجہ بظاہر تیز رفتاری اور پھسلن بتائی جا رہی ہے، تاہم پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

    حادثے کے بعد کچھ دیر کے لیے چکدرہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک معطل رہی، جسے بعد ازاں بحال کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسٹاک مارکیٹ میں نیا سنگِ میل، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کر گیا
    Next Article گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو دبئی میں شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.