Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی کے گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
    اہم خبریں

    کراچی کے گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری

    جنوری 18, 2026Updated:جنوری 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Massive fire at Karachi’s gul plaza kills 6, injures over 20
    آگ بجھانے کے بعد کولنگ کے عمل میں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں، چیف فائر آفیسر
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ گراؤنڈ فلور سے شروع ہو کر تیسری منزل تک پھیل گئی، جس کے باعث عمارت کو شدید نقصان پہنچا ۔

    ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں فراز، کاشف، عامر اور شہروز شامل ہیں۔ آگ لگنے کے بعد شاپنگ پلازہ میں بھگدڑ مچ گئی، آکسیجن کی کمی کے باعث کئی افراد بے ہوش ہو گئے جبکہ کچھ متاثرین جان بچانے کے لیے برابر والی عمارت پر چھلانگ لگا کر اترے ۔

    فائر بریگیڈ کے 20 فائر ٹینڈرز اور 4 اسنارکلز آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں، جبکہ پاک بحریہ کے فائر ٹینڈرز بھی ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔

    شدید تپش اور دھویں کے باعث فائر فائٹرز کو عمارت کے اندر داخل ہونے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ایک سیڑھی ٹوٹنے سے دو فائر فائٹرز زخمی بھی ہوئے ۔

    چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق ابتدائی طور پر گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے بعد آگ مزید پھیل گئی۔ آگ بجھانے کے بعد کولنگ کے عمل میں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں، جبکہ اطلاع ملنے کے بعد دو منٹ کے اندر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کر دی جاتی ہیں ۔

    آتشزدگی کے باعث گل پلازہ کے گراؤنڈ فلور کی تمام دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ پلازہ میں 1200 سے زائد دکانیں موجود تھیں، جن میں کروڑوں روپے مالیت کا سامان رکھا گیا تھا، جس کے باعث شدید مالی نقصان ہوا ہے۔ ایک ملازم کے مطابق ہر دکان میں کروڑوں روپے کا مال موجود تھا جو آگ کی نذر ہو گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرشید ناز کی چوتھی برسی خاموشی سے گزرگئ۔۔۔
    Next Article بنوں بکاخیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے باعث میرانشاہ روڈ پر آج بھی کرفیو نافذ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.