Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اوچھی سازشوں کا بھانڈا مودی کا پھوٹ پڑا،رام مندر سیاسی چال کی نظر
    اہم خبریں

    اوچھی سازشوں کا بھانڈا مودی کا پھوٹ پڑا،رام مندر سیاسی چال کی نظر

    جنوری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Modi's high-level conspiracies have been exposed, Ram Mandir is a political trick
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیاسی مقاصد کے لیے اوچھی سازشوں کا بھانڈا مودی سرکار کا پھر سے پھوٹ پڑا،رام مندر سیاسی چال کی نظر ہوگیا

    دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، مودی نےرام مندر کی افتتاحی تقریب کی آڑ میں،اپنی الیکشن مہم کا آغاز کیا ہے۔ بین الااقوامی رپورٹ کے مطابق مودی الیکشن جیتنے کے لیےہندوستان کے اسی فیصد ہندو عوام کے مذہبی جذبات استعمال کررہا ہے۔ میں مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد، بھارت کو ہندو راشٹر بنانے کی مہم کا ثبوت رام مندر سے وابستہ ہے.

    ہندوستان کی دیگر سیاسی جماعتوں نے,دوسری طرف مودی کی سیاسی چال کاپردہ فاش کرتے ہوئے مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے انکار کیا ہے۔ رام مندر کے افتتاح کو بڑے مندروں کے سربراہوں اور پنڈتوں نے بھی غیر مذہبی قرار دیتے ہوئے، اس تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کیا ہے۔یہ یاد رہے کہ انتہا پسند ہندوؤں نے 1992میں بابری مسجد کو شہید کر دیا تھا اور ہزاروں مسلمانوں کو اس پر احتجاج کرنے والے پر شہید کر دیا گیا تھا۔

     

    Modi political trick Ram Mandir رام مندر سیاسی چال مودی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیکڑوں مزیدافغان کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری،مجموعی تعداد70ہزار4لاکھ تک جاپہنچی
    Next Article منفرد ریکارڈ بابر اعظم نےاپنے نام کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.