Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد
    • چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
    • پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ
    • افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
    • اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیکڑوں مزیدافغان کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری،مجموعی تعداد70ہزار4لاکھ تک جاپہنچی
    افغانستان

    سیکڑوں مزیدافغان کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری،مجموعی تعداد70ہزار4لاکھ تک جاپہنچی

    جنوری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The repatriation of hundreds more Afghans continues, the total number has reached 70,400,000.
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکڑوں مزیدافغان کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے،مجموعی تعداد70ہزار4لاکھ کے قریب جاپہنچی

    16جنوری کو، سرکاری اعداد وشمار کے مطابق، مزید 616 افغان باشندے وطن چھوڑ کر دوبارہ اپنے ملک کی طرف روانہ ہوگئے۔ ان میں 189 مرد، 124 خواتین، اور 313 سے زائد بچے شامل تھے۔ ان 68 غیر قانونی افغان خاندانوں کو 38 گاڑیوں میںپاکستان سے واپس  لے جایا گیا ہے۔

    پاکستان حکومت نے پیشتر بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی گرفتاریوں کا عمل شروع کیا تھا، لیکن 16 جنوری کی اعداد وشمار کے مطابق، مجموعی طور پر 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد افغان شہریوں نے پاکستان چھوڑا۔

    کراچی میں بھی غیر قانونی افراد کی بڑی تعداد ہوتی رہی ہے، جس کی وجہ سے اسمگلنگ اور بھتہ خوری کا کام عام ہوتا رہا ہے۔ حکومت اور عسکری قیادت کی مشترکہ کاوشوں سے یہ نظر آتا ہے کہ ملک سے غیر قانونی افراد کا انخلا کم ہو رہا ہے

    Afghans Repatriation افغان وطن واپسی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ میں دھماکہ، 9 افراد زخمی
    Next Article اوچھی سازشوں کا بھانڈا مودی کا پھوٹ پڑا،رام مندر سیاسی چال کی نظر
    Mahnoor

    Related Posts

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

    جولائی 8, 2025

    پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.