Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    • عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
    اہم خبریں مئی 6, 2026

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Maulana Fazlur Rehman announces nationwide protests on Friday to arrest Maulana Idrees' killers
    اختلاف رائے پرکسی مسلمان کا قتل جہالت ہے، مولانا ادریس کی جدائی امت مسلمہ کے لیے صدمہ ہے، امیر جے یو آئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے معروف عالم دین مولانا محمد ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعہ کو ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کردیا ۔

    چارسدہ: امیر جے آئی مولانا فضل الرحمان علاقہ ترنگزئی پہنچے جہاں انہوں نے مولانا محمد ادریس کے گھر جا کر تعزیت کی اور مولانا محمد ادریس کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

    اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اختلاف رائے پرکسی مسلمان کا قتل جہالت ہے، مولانا  ادریس کی جدائی امت مسلمہ کے لیے صدمہ ہے، اللہ اپنی قدرت سے ظالموں سے مولانا ادریس کا انتقام لےگا، وہ امن کی تلاش میں بے امنی کا شکار  ہوگئے ۔

    انہوں نے کہا کہ علماء کرام پاکستان کے آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، ہمارا متفقہ فیصلہ ہےکہ پاکستان کے اندر  اسلحہ اٹھانا جائز نہیں، ہمارا حکمرانوں  اور اداروں سے مطالبہ ہے مفت کی تنخواہیں نہ لیں،اداروں کا فرض ہے کہ مولانا ادریس  کے قاتلوں کو گرفتار کریں ۔

    مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ 14 مئی کو کراچی میں ایک بڑے جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہم نے ایک آفتاب کھو دیا!
    Next Article پاکستان نے معرکۂ حق میں اپنی بہترین دفاعی صلاحیت ثابت کی، فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 3, 2026

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.