کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر کچرے میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ زخمیوں میں 3 بچے اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لےلیا اور تفتیش شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ خیزمواد کچرے میں رکھا گیا تھا۔
منگل, مارچ 18, 2025
بریکنگ نیوز
- سیاسی و عسکری قیادت کا دہشت گردوں کے خلاف ہر آپشن استعمال کرنے کا فیصلہ
- قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس،وزیراعظم کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر اظہارِ تشویش
- دوسرےٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی
- خیبرپختونخوا میں ادویات اسیکنڈل میں 1 ارب 25 کروڑ کی خورد برد کا انکشاف
- پاکستان کا افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دینے کا مطالبہ
- ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس جوان محمد علی شہید
- علاقائی امن سے متعلق مودی کا بیان گمراہ کن هے،ترجمان دفتر خارجہ
- ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک