Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محمد رضوان نے شاہد آفریدی کو بھی پیچھےچھوڑتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
    اہم خبریں

    محمد رضوان نے شاہد آفریدی کو بھی پیچھےچھوڑتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

    جنوری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mohammad Rizwan also set a new record by surpassing Shahid Afridi
    Share
    Facebook Twitter Email

    محمد رضوان نے شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کو بھی پیچھےچھوڑتے ہوئےٹی ٹوئنٹی نیا ریکارڈ قائم کرلیا

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر جو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں بلے باز کے طور پر خدمات دے رہے ہیں، ابتدائی دو میچوں میں بڑی اننگ نہیں کھیل سکے ہیں انہوں نے لیکن موجودہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ،شعیب ملک اورسابق کپتان شاہد آفریدی جیسے ورلڈ کلاس کھلاڑیوں کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے

    ہیملٹن میں ہونے والے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان صرف 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، لیکن اس مختصر ترین اننگ میں بھی ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے. 7 رنز کی اننگ میں محمد رضوان کا ایک چھکا بھی شامل تھا۔جو ٹی ٹوئنٹی میں ان کا مجموعی طور پر 77 واں چھکا تھا۔ اس طرح، وہ مختصر دورانیے کی کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے ہیں.

    سابق کپتان اورموجودہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ ان کے پیچھے ہیں جنہوں نے 76 چھکے اپنے کیریئر میں لگائے۔شاہد آفریدی 73 چھکوں کے ساتھ تیسرے جبکہ  شعیب ملک 69 چھکوں کے ساتھ اس فہرست میں  چوتھے نمبر پر ہیں۔بابر اعظم پانچویں نمبر پر ہیں اور انہوں نے اب تک 55 چھکے لگائے ہیں۔ ان کا کرکٹ کیریئر مستمر ہے، اس لئے ان کے چھکوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے

    Mohammad Rizwan new record محمد رضوان نیا ریکارڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئس لینڈ: آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا
    Next Article 71 برس کی عمرمیں اردو کے معروف شاعر منور راناانتقال کرگئے
    Mahnoor

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.