Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    • طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
    • بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
    • پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مظفرآباد: وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو کامیابی کیساتھ ریسکیو کرلیا گیا
    اہم خبریں

    مظفرآباد: وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو کامیابی کیساتھ ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Muzaffarabad: More than 700 tourists stranded in Neelum Valley successfully rescued
    ریسکیو آپریشن کے دوران وادی نیلم سے 98 گاڑیاں اور 700 سے زائد سیاح محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے، ایس ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter Email

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں سڑک بہہ جانے سے رتی گلی بیس کیمپ میں پھنس جانے والے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا ۔

    مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کی سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( ایس ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب میں ڈیڑھ کلومیٹر طویل سڑک بہہ جانے سے رتی گلی جھیل جانے والے 700 سے زائد سیاح پھنس گئے تھے ۔

    ان سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن رتی گلی سے صبح 7 بجے شروع ہو ا اور دوپہر 3:30 پر مکمل ہوا، جس کے دوران رتی گلی میں پھنسے تمام سیاحوں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا گیا ۔

    ایس ڈی ایم اے کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران وادی نیلم سے 98 گاڑیاں اور 700 سے زائد سیاح محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے ۔

    ریسکیو آپریشن میں ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور پاک فوج کے جوانوں نے حصہ لیا ۔

    ایس ڈی ایم اے کے مطابق سیاحوں کو متعلقہ علاقوں کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ عوام سے غیر ضروری سفر سے گریز کی اپیل کی جاتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شهبازشريف کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
    Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاک فوج کو خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خصوصی ہدایات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026

    بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026

    پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.