Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی ہیرو ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا
    خاص خبریں اگست 29, 2024

    قومی ہیرو ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا

    Facebook Twitter Email
    National hero Arshad Nadeem awarded hilal-e- Imtiaz
    National hero Arshad Nadeem awarded hilal-e- Imtiaz
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے کھیل کے شعبے میں شاندار کاکردگی کے اعتراف میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازا۔

    صدر ہاؤس اسلام آباد میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے پیرس  اولمپکس میں جولین تھرو میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے پر  ارشد ندیم کوہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

    صدر آصف علی زرداری نے ارشد ندیم کو اپنی جانب سے 10 کروڑ روپے کے انعام  کابھی اعلان کیا۔

    صدر ہاؤس اسلام آباد کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے بعد ازاں ارشد ندیم سے ملاقات بھی کی۔

    صدر مملکت کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ارشدندیم نے اولمپک ریکارڈ بنا کر ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔

    صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے اپنی شاندار کارکردگی سے لاتعداد نوجوان کھلاڑیوں کو بھی متاثر کیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں دیگر کھیلوں خصوصا سنگلز کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

    اس موقع پر صدر آصف زرداری نے کہا کہ وہ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلئے سندھ حکومت کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے انڈومنٹ فنڈ میں 250 ملین روپے کا حصہ ڈالنے کا کہیں گے۔

    ارشد ندیم نے ہلال امتیاز ایوارڈ دینے پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی نژاد شخص کو جنسی استحصال کے جرم میں 17 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
    Next Article سوات میں پولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.