Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں پولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی
    اہم خبریں اگست 29, 2024

    سوات میں پولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی

    Facebook Twitter Email
    Attack on police post in Swat, one officer martyred and another injured
    Attack on police post in Swat, one officer martyred and another injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع سوات کی تحصیل مینگورہ میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، واقعے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا۔

    ڈی پی او سوات کے مطابق  بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات نامعلوم افراد نے بنڑ پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملہ کر دیا۔

    حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے، دونوں زخمی اہلکاروں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم علاج کے دوران رحمان اللہ نامی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔
    ڈی پی او سوات کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد پولیس نفری بنڑ پولیس چوکی پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی ہیرو ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا
    Next Article بلوچستان سے دہشتگردی ختم کرنے کے لیے جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.