Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ
    • پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
    • پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات
    • ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ
    • کاٹلنگ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
    • اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلئیر سائٹ اور میزائلوں کے ذخیرے پر حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی ہیرو ارشد ندیم پر انعامات کی بارش ،کیا کچھ ملے گا؟تفصیلات جانیئے
    اہم خبریں

    قومی ہیرو ارشد ندیم پر انعامات کی بارش ،کیا کچھ ملے گا؟تفصیلات جانیئے

    اگست 10, 2024Updated:اگست 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Arshad Nadeem showered with awards
    Arshad Nadeem showered with awards
    Share
    Facebook Twitter Email

    پيرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے قومی ہیرو ارشد ندیم کیلئے انعامات کی برسات ہوچکی ہے ۔

    قومی ہیرو  ارشد ندیم کیلئے حکومت پاکستان، صوبائی حکومتوں، اداکاروں سمیت کئی شخصیات نے انعامات دینے کا اعلان کیا جبکہ اسپانسرز کی بڑی تعداد بھی اولمپئین کیساتھ کام کرنے کی خواہاں ہے۔

    انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشنز نے بھی 50 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔

    حکومت پنجاب نے نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے انکے نام سے منسوب اسپورٹس سٹی بنانے کا بھی  اعلان کیا ہے۔

    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ارشد ندیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ۔

    سندھ حکومت نے ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا جبکہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ارشد ندیم کے نام سے کراچی میں اسپورٹس اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیا۔

    سکھر کے میئر نے ارشد ندیم کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان کیا ہے۔

    گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اولمپئین ارشد ندیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔

    معروف  گلوکار علی ظفر نے تاریخی کامیابی پر ارشد ندیم کو اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے 10 لاکھ روپے رقم بطورِ انعام نقد رقم دینے کا وعدہ کیا۔

    کراچی پریس کلب نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو کراچی پریس کلب کی اعزازی ممبر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔

    نجی ٹی وی چینل کے مالک سلمان اقبال نے اپارٹمنٹ دینے، کا اعلان کیا ۔

    کرکٹر احمد شہزاد نے 10 لاکھ، نجی ٹی وی چینل نے بھی 10 لاکھ  روپے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان گیس اینڈ آئل نے زندگی بھر کیلئے مفت پیٹرول دینے کا اعلان کررکھا ہے۔

    ارشد ندیم کی تاریخ ساز کامیابی پر ان کیلئے اسپانسرز کی جانب سے بھی آفر آنا شروع ہوگئی ہیں۔

    قومی ہیرو ارشد ندیم کی  سوشل میڈیا پر انکی فین فالوئنگ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان این آر او مانگ رہے ہیں لیکن انہیں ملے گا نہیں، گورنر فیصل امین کنڈی
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت کا 2 کے وی مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025

    پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025

    پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا

    جون 21, 2025

    پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات

    جون 21, 2025

    ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.