Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
    • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    اہم خبریں اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025 کا باضابطہ اجرا کردیا ہے۔

    اس پایسی کو ملک میں رہائش کے مسائل سے نمٹنے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔

    نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کے اجرا کی تقریب نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد میں منعقد ہوئی.

    تقریب کا انعقاد اقوام متحدہ کے ادارے کے تعاون سے عالمی یوم آبادکاری کے موقع پر کیا گیا۔

    وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

    وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ ڈاکٹر مصدق مسعود ملک تقریب کے اعزازی مہمان تھے۔

    تقریب میں ماہرین تعلیم، محققین، ہاؤسنگ سیکٹر سے وابستہ شخصیات اور مختلف اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔

    وفاقی وزیر ہاؤسنگ نے پالیسی کی تیاری میں کردار ادا کرنے والے تمام افراد کی کاوشوں کو سراہا۔

    میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025 وزیراعظم کے وژن کی عکاس ہے۔

    ہاؤسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

    انہوں نے کہا کہ رہائش کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا اجرا اہم پیش رفت ہے۔

    پالیسی پر مؤثر عملدرآمد کے لیے تمام متعلقہ اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔

    وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں ماحول دوست اور پائیدار ہاؤسنگ منصوبوں کی اہمیت پر زور دیا۔

    ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کے لیے تمام تر منصوبہ بندی فراہم کرتی ہے۔

    پائیدار ہاؤسنگ رہائشی مسائل ماحول دوست ہاؤسنگ مصدق ملک میاں ریاض حسین پیرزادہ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025 ہاؤسنگ پالیسی ہاؤسنگ سیکٹر وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    Saqib Butt

    Related Posts

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.