Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نیو میکسیکو:آتشزدگی کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے
    اہم خبریں

    نیو میکسیکو:آتشزدگی کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے

    جون 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New Mexico 2 people died due to fire
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیو میکسیکو کے جنوبی علاقے میں آتشزدگی کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ اس کے ساتھ ہی سینکڑوں کی تعداد میں مکانات جل کر راکھ ہوگئے ہیں۔اس آتشزدگی کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی کر گئے ہیں۔

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق نیو میکسیکو کے پہاڑی علاقے روئیڈوسو میں آتشزدگی کے باعث 1400 مکانات جبکہ دیگر اسٹرکچر بھی تباہ ہو گئے ہیں۔ تقریبا 8000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔نیو میکسیکو پولیس کے مطابق جلی ہوئی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے ایک نامعلوم شخص کی مکمل جلی ہوئی لاش ملی جبکہ ایک اور 60 سالہ شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔

    امریکی صدر جو بائیڈن سے نیو میکسیکو کے گورنر مشل لوجان گرسھیم نے آتشزدگی سے متاثر ہونے والے 2300 ایکڑ رقبے پر محیط علاقے کو آفت زدہ قرار دینے کی درخواست کی ہے۔ نیو میکسیکو کو رپورٹس کے مطابق اس وقت گزشتہ 3 دہائیوں کی بدترین خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جس کی وجہ سے جنگل کی آگ مزید خطرناک بن گئی ہے۔یاد رہے کہ 2022 میں نیو میکسیکو کو براعظم امریکا کی بدترین آتشزدگی کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے باعث 3 لاکھ 41 ہزار ایکٹر پر محیط رقبہ جل کر راکھ ہو گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیاحوں کی بڑی تعداد نے شمالی وزیرستان کی جانب رخ کرلیا
    Next Article پشاور ہائی کورٹ:پولیس کو افغان موسیقاروں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.