Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    • ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،کیوی ٹیم کوتجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا امکان
    اہم خبریں فروری 26, 2024

    نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،کیوی ٹیم کوتجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا امکان

    Facebook Twitter Email
    New Zealand cricket team visit Pakistan, there is a possibility of unavailability of experienced players for Kiwi team
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے کیوی ٹیم کو سینئر اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا امکان ہے

    ذرائع کے مطابق نیوزی کرکٹ ٹیم سرکردہ کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہو گی کیونکہ سینئر اور تجربہ کھلاڑی دورہ پاکستان کے دوران آئی پی ایل کھیل رہے ہوں گے۔کین ولیمسن، ڈیون کانوے ، ڈیرل مچل، راچن رویندرا، مچل سینٹنرآئی پی ایل فرنچائزز کا حصہ ہیں، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ اور گلین فلپس بھی بھارتی لیگ میں شامل ہیں۔بھارتی بورڈ نے 22مارچ سے 7اپریل تک آئی پی ایل کے ابتدائی 21میچزکا شیڈول جاری کر رکھا ہے۔

    آئی پی ایل کے دوسرے مرحلے کا شیڈول بھارتی الیکشن کی تاریخ کے علان کے بعد کیا جائے گا۔آئی پی ایل فائنل26مئی کو کھیلے جانے کا امکان ہے۔بھارتی الیکشن اپریل اور مئی میں ہونے کی توقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان اور بھارتی لیگ کی تاریخیں متصادم ہیں۔نیوزی لینڈ نے اپریل کے وسط میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔دورے کی مجوزہ تاریخ 14سے 28اپریل ہے۔پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18اپریل کو تجویز کیا گیا ہے۔ سیریز راولپنڈی اور لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔

    cricket team New Zealand visit Pakistan دورہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ میں خواجہ سراؤں کے رقص پر پابندی عائد کر دی گئی
    Next Article غیرقانونی افغان باشندوں کاپاکستان سے انخلا جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026

    حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.