Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیا ایران میں اسرائیلی مقاصد حاصل ہو گئے؟
    • وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور
    • ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • جنگ بندی سے قبل ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی
    • اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی صدر کی تجویز کردہ جنگی بندی کی تجویز قبول کرنے کا اعلان
    • کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پربس میں آگ بھڑک اٹھی، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    • ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ میں خواجہ سراؤں کے رقص پر پابندی عائد کر دی گئی
    اہم خبریں

    نوشہرہ میں خواجہ سراؤں کے رقص پر پابندی عائد کر دی گئی

    فروری 26, 2024Updated:فروری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Dance of transgenders was banned in Nowshera
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں عمائدین کے ایک جرگے نے شادی بیاہ کی تقریبات میں خواجہ سراؤں کے رقص اور ناچ گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ علاقہ عمائدین کے گرینڈ جرگہ میں سامنے آیا جس میں مشران اور مقامی ناظمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

    خواجہ سرا معاشرے کا پسا ہوا طبقہ ہے جن پر آئے روز تشدد کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ علاوہ ازیں ان کے لیے روزی روٹی کمانے کا کوئی ذریعہ بھی میسر نہیں ہوتا۔ ایسے میں وہ شادی بیاہ کی تقریبات میں رقص کر کے گزارہ کرتے ہیں۔ جرگہ عمائدین کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں کی محفلوں، ناچ گانوں، ہوائی فائرنگ اور منشیات پر مکمل پابندی ہوگی تاہم جرگہ عمائدین نے خواجہ سرائوں کے لیے روزگار کے متبادل ذرائع کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ اس حوالے سے جرگہ عمائدین اور مقامی ناظمین کی جانب سے معائدے پر دستخط بھی کیے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی نے صوبائی کابینہ کے لیے مخصوص نشستوں کی فہرست تیار کر لی
    Next Article نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،کیوی ٹیم کوتجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا امکان
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور

    جون 24, 2025

    جنگ بندی سے قبل ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی

    جون 24, 2025

    اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی صدر کی تجویز کردہ جنگی بندی کی تجویز قبول کرنے کا اعلان

    جون 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیا ایران میں اسرائیلی مقاصد حاصل ہو گئے؟

    جون 24, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور

    جون 24, 2025

    ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جون 24, 2025

    جنگ بندی سے قبل ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی

    جون 24, 2025

    اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی صدر کی تجویز کردہ جنگی بندی کی تجویز قبول کرنے کا اعلان

    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.