Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    • وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان:پاک افغان بارڈر سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ، 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
    افغانستان نومبر 10, 2024

    شمالی وزیرستان:پاک افغان بارڈر سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ، 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی

    Facebook Twitter Email
    North Waziristan: Infiltration attempt of terrorists from Pak-Afghan border failed, 2 terrorists were killed
    سکیورٹی فورسز سرحدیں محفوظ بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کےلیے پُر عزم ہیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے  سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 مختلف کارروائیاں کیں اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے جبکہ 2 زخمی بھی ہوئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی میں شمالی وزیر رستان کے علاقہ سپن وام میں سکیورٹی فورسز نےدہشتگردوں  کے ایک گروہ کی پاک افغان بارڈرسے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور پاکستان میں دراندازی کی کوشش  کرنے والے دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ دوسری کارروائی بھی  سپن وام میں  خفیہ اطلاعات پر کی گئی ،اس دوران بھی فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارےگئے۔

    سکیورٹی فورسز کا علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور سکیورٹی فورسز سرحدیں محفوظ بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کےلیے پُر عزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleزاہد خان نے عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی
    Next Article ملک بھر میں سموگ کا راج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.