Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کاغذات نامزدگی پشاور میں مسترد ہونے کیخلاف 171 اپیلوں پر نوٹسز جاری
    اہم خبریں جنوری 4, 2024

    کاغذات نامزدگی پشاور میں مسترد ہونے کیخلاف 171 اپیلوں پر نوٹسز جاری

    Facebook Twitter Email
    Notices issued on 171 appeals against rejection of nomination papers in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 171 اپیلوں پر آر اوز کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

    ذرائع کےمطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد پر مشتمل الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 171 اپیلوں پر ریٹرننگ افسران سے 5 جنوری تک جواب طلب کر لیا۔نوٹسز پر 5 سے 9 جنوری تک سماعت ہوگی۔
    الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل نے اسد قیصر، شیر افضل، تیمور سلیم جھگڑا، شہرام ترکئی، محمود جان، ارباب شیرعلی کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف آر اوز کو نوٹسز جاری کر دئیے گئے۔اس کے علاوہ افتخار مشوانی، عبدالسلام آفریدی، خلیق الرحمان، عاطف خان، مجاہد خان اورشاندانہ گلزار کی اپیلوں پر بھی نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔

    171 appeals 171 اپیلوں nomination papers Notices issued Peshawar پشاور کاغذات نامزدگی نوٹسز جاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیا سےرخصت ہوئے پٹیالہ گھرانے کے استاد بڑے فتح علی خان 7 برس بیت گئے
    Next Article خیبر پختونخوا: خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کےواقعات میں اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.