Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ:ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق
    اہم خبریں مئی 7, 2024

    نوشہرہ:ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Nowshera 2 people died in a traffic accident
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    ضلع نوشہرہ میں رات کے پہر جہانگیرہ چوک کے مقام پر موٹر وے پولیس کی گاڑی ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئی۔ اس ٹریفک حادثہ میں موٹر وے پولیس کے اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔واقعے میں ایک پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوا ہے۔اسی حوالے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق تیز رفتار مزدہ گاڑی بے قابو ہو کر روڈ کنارے کھڑی موٹر وے پولیس کی گاڑی سے جا ٹکرائی۔

    اس حادثے کے باعث جاں بحق ہونیوالوں میں طارق اقبال (ڈرائیور) سكنہ بھکر اور مزمل (موٹر وے پولیس اہلکار) شامل ہیں جبکہ اس کے برعکس موٹر وے پولیس کا ایک اہلکار خالد عثمان ٹریفک حادثے میں زخمی ہوا ہے۔ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے جائے حادثہ پر بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ساتھ ہی فوری طور پر ان کو ہسپتال منتقل کردیا۔واضح رہے کہ نوشہرہ میں‌ٹریفک حادثہ میں‌2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں.

    accident Nowshera ٹریفک حادثہ نوشہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کےمسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہئیں،صدر مملکت
    Next Article محکمہ صحت خیبرپختونخوا, بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی ہدایت
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.