Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ:سانحہ 9 مئی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا
    اہم خبریں

    نوشہرہ:سانحہ 9 مئی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا

    مئی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Nowshera A rally has been organized regarding the May 9 tragedy
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع نوشہرہ میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی گئیں ہیں۔

    ریلی میں عمائدین علاقہ سمیت بلدیاتی نمائندوں اور تاجر برادری نے بھرپور انداز میں شرکت کی اورساتھ ہی  اس دوران پاک فوج کے حق میں نعرے بھی لگائے۔تمام مظاہرین نے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کا سانحہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے۔مظاہرین کے مطابق اس دن پاکستان کی عظمت اور شہداء کی یاد گاروں کی حرمت کو پامال کیا گیا تھاجس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ریلی شرکاء کے مطابق اس دن ہونے والے واقعات کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کو شاید خیبر پختونخوا سے پھر اتنا بڑا مینڈیٹ نہ ملے، تیمور جھگڑا کی پروگرام کراس ٹاک میں گفتگو
    Next Article سانحہ 9 مئی میں براہ راست کون ملوث تھا؟ انکشافات سے بھرپور تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.