Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ:والدہ کی دوسری شادی کی وجہ سے بچوں نے دریا میں چھلانگ لگادی
    اہم خبریں اپریل 29, 2024

    نوشہرہ:والدہ کی دوسری شادی کی وجہ سے بچوں نے دریا میں چھلانگ لگادی

    Facebook Twitter Email
    Nowshera Children jumped into the river due to mother's second marriage
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ میں والدہ کی دوسری شادی کی وجہ سے بچوں نے دریا میں چھلانگ لگادی۔

    ضلع نوشہرہ میں والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو حالات کی وجہ سے تنگ آکر بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگا دی۔اعلامیہ کے مطابق نوشہرہ میں خیرآباد کے مقام پر دریائے سندھ میں بہن بھائی نے چھلانگ لگائی۔
    اس دوران بہن کو تو ملاحوں نے مشکل سے زندہ بچا لیا تاہم اس کے بھائی کی تلاش جاری ہے۔ڈی پی او کے مطابق دونوں بہن بھائی نے  نے والدہ کی دوسری شادی اور گھر کے جھگڑوں سے تنگ آکر دریا میں چھلانگ لگائی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے ماہرہ خان سے معافی مانگی،مگر کیوں؟
    Next Article خیبر نیوز کے پروگرام مرکہ میں روئیداد خان کی زندگی اور خدمات پر خصوصی بات چیت
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.