Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لالک جان شہید کو خراجِ عقیدت
    • کراچی میں قبر کی قیمت 14300 روپے مقرر، شہر کے تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنیکا فیصلہ
    • روس، طالبان اور پاکستان, علاقائی سیاست کا نیا مثلث
    • تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ملاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف
    • محرم ڈیوٹی اور پولیس کے جوان؟
    • غلط بیانی پر وزیراعظم نااہل ہوسکتا ہے تو ایوان میں تماشہ کرنے والے کیوں نہیں؟ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد
    • سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی،مہنگائی 9سال کی کم ترین سطح پر ہے، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ،ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے ماہرہ خان سے معافی مانگی،مگر کیوں؟
    اہم خبریں

    بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے ماہرہ خان سے معافی مانگی،مگر کیوں؟

    اپریل 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Indian singer Arjit Singh apologized to Mahira Khan, but why
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کانسرٹ میں ماہرہ خان کو پہچان نہ سکے،جس کے بعد انہوں نے اداکارہ سے معافی بھی طلب کی۔

    دبئی میں ہونے والے میوزیکل کانسرٹ میں پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کے درمیان پیش آیا ایک دلچسپ واقعہ جس کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ماہرہ خان ان دنوں ایمی گالہ ایوارڈز کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں، اسی دوران ان کو انہیں گزشتہ روز  میں ارجیت سنگھ کے کانسرٹ میں دیکھا گیا جس میں بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ یہ اعتراف کرتے ہیں کہ وہ کانسرٹ میں موجود سیکڑوں شائقین کے درمیان موجود ماہرہ خان کو پہچان نہیں سکےلیکن ان کو جیسے ہی اندازہ ہوا کہ شائقین کے درمیان پاکستانی سپر اسٹار موجود ہیں تو انہوں نے کانسرٹ کے دیگر شرکا کو بھی ان سے متعارف کروایا اور ساتھ ہی ماہرہ خان سے شناخت میں تاخیر پر معافی بھی مانگ لی۔

    وائرل ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی گلوکار اچانک اپنا کانسرٹ روک دیتے ہیں اور وہاں پر موجود سامعین سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں کہ ’آپ کو یہ جان کر بہت حیرانی ہوگی کہ آج ہم سب کےدرمیان کون موجود ہے، آئیے انہیں اچھے انداز میں متعارف کرواتے ہیں، کیا ہم ان کی طرف کیمرہ کرسکتے ہیں’۔ارجیت سنگھ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ میں انہیں پہچاننے کی کوشش کر رہا تھا، پھر مجھے یاد آیا کہ میں نے تو ان کے لیے گانا گایا، خواتین و حضرات ہم سب کے درمیان ماہرہ خان موجود ہیں، جو میرے سامنے بیٹھی ہیں۔مزید گلوکار نے کہا کہ میں ابھی ان ہی کی فلم کا گانا ’ظالمہ‘ گا رہا تھا اور یہ میرے ساتھ کھڑی ہوکر گنگنا رہی تھیں اور میں ان کو پہچان نہ سکا جس پر میں ان سے معذرت خواہ ہوں، آپ کا بہت بہت شکریہ۔اس موقع پر ماہرہ خان نے سیاہ لباس کا انتخاب کیا جو کہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔دوسری طرف ماہرہ نے بھی اس کانسرٹ کی مختصر ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی شیئر کی اور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی عاجزی پر ان کی خوب تعریف بھی کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئندہ ہفتے لاہور کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانےکا امکان
    Next Article نوشہرہ:والدہ کی دوسری شادی کی وجہ سے بچوں نے دریا میں چھلانگ لگادی
    Mahnoor

    Related Posts

    صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لالک جان شہید کو خراجِ عقیدت

    جولائی 7, 2025

    کراچی میں قبر کی قیمت 14300 روپے مقرر، شہر کے تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنیکا فیصلہ

    جولائی 7, 2025

    تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ملاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف

    جولائی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لالک جان شہید کو خراجِ عقیدت

    جولائی 7, 2025

    کراچی میں قبر کی قیمت 14300 روپے مقرر، شہر کے تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنیکا فیصلہ

    جولائی 7, 2025

    روس، طالبان اور پاکستان, علاقائی سیاست کا نیا مثلث

    جولائی 7, 2025

    تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ملاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف

    جولائی 7, 2025

    محرم ڈیوٹی اور پولیس کے جوان؟

    جولائی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.