Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست
    اہم خبریں جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeats India in semi-final of Asian U-16 Volleyball Championship
    پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست رہی ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ٹیم مبارکباد بھی دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دے دی ۔

    پاکستان نے یکطرفہ مقابلے میں روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئین شپ کے فائنل میں جگہ بنالی، ٹائٹل کے لیے پاکستان کا مقابلہ ہفتہ کو ایران سے ہوگا جس نے دوسرے سیمی فائنل میں جاپان کو مات دی ۔

    پاکستان جونیئر ٹیم نے کوئی سیٹ ہارے بغیر فائنل میں جگہ بنائی، پاکستان نے پہلا سیٹ 16-25 سے اپنے نام کیا، دوسرے سیٹ میں پاکستان نے 19-25 سے کامیابی پائی اور تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ 12-25 سے جیت کر فتح حاصل کی ۔

    پاکستان کی جانب سے جنید، فیضان، عرفان اور طلحہ نے عمدہ کھیل پیش کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، پاکستان ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت پہلے ہی عالمی انڈر27 والی چیمپین شپ 2926 میں شرکت کا حقدار بن چکا ہے ۔

    دوسرے سیمی فائنل میں ایران نے جاپان کو 0-3 سے شکست دے دی، یوں فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ایران سے ہوگا ۔

    دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف نے ایشیئن انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔

    وزیراعظم نے اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا، سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا انتہائی خوش آئند ہے ۔

    شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم کو اپنے نوجوانوں پر فخر ہے، ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فائنل میں پاکستانی ٹیم کو کامیاب کرے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.