Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت
    • ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خواتین کے عالمی دن پروزارت صحت غزہ کا 60ہزار حاملہ خواتین کےحالات پرافسوس
    اہم خبریں

    خواتین کے عالمی دن پروزارت صحت غزہ کا 60ہزار حاملہ خواتین کےحالات پرافسوس

    مارچ 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    On International Women's Day, Gaza's Ministry of Health regrets the condition of 60,000 pregnant women
    Share
    Facebook Twitter Email

    خواتین کے عالمی دن کے موقع پروزارت صحت غزہ نے کہا کہ غزہ میں 60ہزار حاملہ خواتین غذائی قلت اور پانی کی کمی کا شکار ہیں

    ترجمان وزارت صحت غزہ نے کہاخواتین کے عالمی دن کے موقع پر عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ فلسطینی خواتین کی حمایت میں اسرائیل جارحیت کے خاتمے کیلئے آواز اٹھائیں۔7اکتوبر سے اب تک 9000خواتین شہید ہوچکی ہیں،ہرروز 37، فلسطینی مائیں شہید ہوتی ہیں،غزہ کی 95فیصد مائیں اپنے بچوں کو کھانا کھلانے کے لئے کھانا چھوڑتی ہیں۔دوسری جانب اسپین حکام کا کہنا ہے کہ انروا کو22ملین ڈالر فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ غزہ میں امدادی کارروائیاں کرسکے۔رہنما حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینی گروہوں کی شرائط مانے تک اپنے یرغمالیوں کی رہائی چاہتاہے۔ادھرامریکی سینٹ کام نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دہائیوں بعد مشرق وسطی کو تباہ کن صورت حال کا سامنا ہوا ہے۔

    Gaza's International Women's Day women خواتین خواتین کا عالمی دن غزہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلعی انتظامیہ مانسہرہ کا فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرہ سبزی منڈی کا دورہ
    Next Article پی ایس ایل9: پوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صوتحال سامنے آگئی
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت

    جنوری 23, 2026

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.