Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
    • ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!
    • مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب
    • دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
    • سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
    • پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر
    • خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر تنقید، بنیادی عوامی مسائل نظر انداز ہونے کا الزام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل9: پوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صوتحال سامنے آگئی
    اہم خبریں

    پی ایس ایل9: پوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صوتحال سامنے آگئی

    مارچ 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The interesting situation of Pakistan Super League season 9 points table has come to light
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل سیزن 9کے پوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صوتحال سامنے آگئی ہے

    گزشتہ روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے 24ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے شکست دے دی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے کر دو اہم پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔اپنے 9میچوں میں مجموعی طور پر 9پوائنٹس کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور بہترین نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔دوسری جانب کراچی کنگز آٹھ میچوں کے بعد 6پوائنٹس کے ساتھ سٹینڈنگ میں پانچویں نمبر پر ہے۔ملتان سلطانز 8میچوں میں سے 6میں کامیابی حاصل کر نے کے بعد 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔

    :پاکستان سپر لیگ points PSL پوائنٹس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخواتین کے عالمی دن پروزارت صحت غزہ کا 60ہزار حاملہ خواتین کےحالات پرافسوس
    Next Article طورخم بارڈر:آمدورت کیلئے31 مارچ سے پاسپورٹ ویزہ شرط لازمی قرار
    Mahnoor

    Related Posts

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    مئی 6, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب

    مئی 6, 2026

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    مئی 6, 2026

    ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!

    مئی 6, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب

    مئی 6, 2026

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.