Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » طورخم بارڈر:آمدورت کیلئے31 مارچ سے پاسپورٹ ویزہ شرط لازمی قرار
    افغانستان

    طورخم بارڈر:آمدورت کیلئے31 مارچ سے پاسپورٹ ویزہ شرط لازمی قرار

    مارچ 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Torkham Border Passport visa is mandatory for entry from March 31
    Share
    Facebook Twitter Email

    طورخم بارڈر پر آمدورت کیلئے31 مارچ سے پاسپورٹ ویزہ شرط لازمی قرار دے دی گئی ہے

    31مارچ سے طورخم بارڈر پر آمدورفت کیلئے  پاسپورٹ ویزہ شرط لازمی قرار دیدی گئی ہے۔
    ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کے راستے افغانستان آنے اور جانے والے ڈرائیورز،ٹرانسپورٹرزکو 31مارچ کے بعد بغیر پاسپورٹ ویزہ اور ایکسپائر پاسپورٹ ویزہ پر اجازت نہیں دی جائے گی۔
    اعلامیہ کے مطابق حکام کی طرف سے طورخم بارڈر پر پاسپورٹ ویزہ شرط لازمی قرار دینے کے حوالے سے پوسٹر لگا دئے گئے ہیں ۔اس حوالے سے آگاہ کیا گیا ہےکہ پاسپورٹ ویزہ 31 مارچ کے بعد نہ رکھنے والے ڈرائیورز و دیگر افراد کو واپس موڑ دیاجائے گا۔

    Passport visa Torkham border پاسپورٹ ویزہ طورخم بارڈر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل9: پوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صوتحال سامنے آگئی
    Next Article جنوبی وزیرستان:ایک شخص ذاتی دشمنی پرقتل،مقدمہ درج
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025

    انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.