Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر وزیراعلیٰ ہاوس میں کس کیلئے خصوصی انتظام کیا گیا
    اہم خبریں

    علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر وزیراعلیٰ ہاوس میں کس کیلئے خصوصی انتظام کیا گیا

    مئی 22, 2024Updated:مئی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    On the direction of Ali Amin Gandapur, a special arrangement was made for whom in the Chief Minister's House
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات کے مطابق کرغزستان سے خصوصی پرواز کے ذریعے پشاور آنے والے طلبہ کو وزیراعلی ہاوس میں ٹھہرایا گیا ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ ہاوس میں‌ بشکیک سے آنیوالے طلبہ کی رہائش اور ان کیلئے خوراک کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ان طلبہ میں کے پی کے علاوہ دیگر صوبوں کے طلبہ بھی شامل ہیں۔
    ذرائع کے مطابق پشاور پہنچنے والے ان تمام طلبہ کو کل خصوصی گاڑیوں کے ذریعے ان کے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات کے پیش نظر ان طلبہ کے سفری اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی۔اعلامیہ کے مطابق ممبر قومی اسمبلی فیصل امین گنڈاپور اور صوبائی وزراء بھی کرغزستان سے پشاور ائیرپورٹ آنے والے طلبہ کے استقبال کیلئے ایرپورٹ پر ہی موجود تھے۔

    Chief Minister's House وزیراعلیٰ ہاوس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکس مقصد کے لئے وزیراعظم شہباز شریف آج ایران کا دورہ کریں گے؟
    Next Article دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار کرنے والے 6 افراد کو گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.