Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایک بار پھرساؤتھ ایشین گیمز تاخیر کا شکار
    اہم خبریں

    ایک بار پھرساؤتھ ایشین گیمز تاخیر کا شکار

    فروری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Once again South Asian Games delayed
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایک بار پھر سے ساؤتھ ایشین گیمز کے تاخیر سے ہونے کا شکار ہیں

    اعلامیہ کے مطابق سیف گیمز اسٹیئرنگ کمیٹی کاساؤتھ ایشین گیمز کے سلسلے میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد، ڈی جی پی ایس بی شعیب کھوسو، صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عابد قادری اور سیکرٹری جنرل خالد محمود شامل ہوئے۔اس اجلاس میں اعلامیہ کے مطابق سیف گیمز کے انعقاد اور  میزبانی میں درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت خارجہ سے جبکہ اسٹیئرنگ کمیٹی نےرہنمائی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ پاکستان نے سیف گیمز کی میزبانی کرنی ہے، پاکستان میںسیف گیمز نہ ہونے کی صورت میں سری لنکا میزبان ملک بن جائے گا۔تفصیالات کے مطابق وزیراعظم کو وزارت خارجہ کی سفارشات کو منظوری کے لیے بھجوایا جائے گا، سیف گیمز میں جنوبی ایشیائی ممالک کے 5 ہزارایتھلیٹس اور آفیشلز نے شرکت کرنی ہے،2021 میں کورونا کے باعث سیف گیمزری شیڈول کردیے گئے تھے۔

    delayed South Asian Games تاخیر کا شکار ساؤتھ ایشین گیمز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب اور خیبرپختونخوامیں بارشوں اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ
    Next Article سوات:گراسی گروانڈ میں ن لیگ کے انتخابی جلسے کے لئے تیاریاں مکمل
    Mahnoor

    Related Posts

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.