Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس
    • پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی
    • خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟
    • صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی
    • صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت
    • قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
    • ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں اکتوبر 2, 2024

    ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Operation in Harnai, 6 terrorists killed
    ہلاک دہشتگرد مختلف واردات میں ملوث تھے۔۔۔فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی  فورسز  نے  بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف  کامیاب آپریشن  کیا  ہے  جس  میں  کالعدم  بی  ایل  اے  کے  6  اہم  دہشتگرد  ہلا  ہو  چکے  ہیں  ۔

    سیکیورٹی  ذرائع کے مطابق  بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں  سیکیورٹی  فورسز  نے 12 ستمبر 2024ء کو بی ایل اے کے ٹھکانوں پر انٹیلیجنس بنیادوں پر کامیابی سے جوائنٹ آپریشن کیا۔

    آپریشن کے نتیجے میں بی ایل کے 6 اہم دہشتگرد جہنم واصل ہوئے،ہلاک  دہشتگردوں  میں شافو سمالانی عرف تادین، سرمد خان عرف دستین، محمد گل مری عرف واحد بلوچ، غلام قادرمری عرف انجیر بلوچ، عبید بلوچ عرف فدا اور تاج محمد عرف بابل شامل ہیں۔

    ذرائع کا  کہنا  ہے  کہ  تمام ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم لوگوں پر براہ راست حملوں میں ملوث تھے۔

    دوسری  جانب  دفاعی ماہرین نے  کہا  ہے  کہ  کالعدم   بی ایل اے کے 6 دہشت گردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے، ان دہشتگردوں کی ہلاکت   کالعدم  تنظیم   کے لیے بڑا دھچکا ہے۔

    انھوں  نے  مزید  کہا  ہے  کہ   سیکیورٹی فورسز کی کامیاب  کاررواءی   واضح کرتی ہے کہ دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے، بلوچستان کے غیور عوام نے نام نہاد آزادی کا لبادہ اوڑھے دہشت گردوں کو مسترد کر دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل کو ایک اور وارننگ دے دی
    Next Article انگلینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،وزیراعظم نے برطانوی کرکٹرز کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026

    صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.