Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے
    • ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان
    • پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی
    • سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق
    • ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ کے باہر دھرنا جاری، بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا مطالبہ
    اہم خبریں

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ کے باہر دھرنا جاری، بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا مطالبہ

    فروری 14, 2026Updated:فروری 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Opposition alliance continues sit-in in Parliament, demands PTI founder be shifted to hospital
    مطالبات نہ مانے گئے تو رمضان میں بھی دھرنا جاری رہے گا، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا جاری ہے، اپوزیشن رہنماوں کا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کیا جائے،  شرکاء پارلیمنٹ کے باہر  احاطے میں آگئے ۔

    اسلام آباد: دھرنے میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی،  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور شاندارنہ گلزار سمیت دیگر رہنما شریک ہیں ۔

    اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہاکہ 100 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کو  آپ یہاں قیدی بنا کر رکھے ہوئے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ہم دھمکیاں دینے والے لوگ نہیں، حکومت رابطہ کرے یا نہ کرے دھرنا جاری رہے گا، مطالبات نہ مانے گئے تو رمضان میں بھی دھرنا  جاری رہے گا ۔  یہیں پر روزے بھی رکھیں گے اور تراویح بھی پڑھیں گے ۔

    انہوں نے کہا وزیر اعظم کو اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے 3 ڈاکٹرز کے ناموں پر مشتمل خط لکھا تھا، وزیر اعظم نے اس پر کچھ نہیں کیا ۔

    محمود خان اچکزئی نے کہا پی ٹی آئی کا جرم کیا ہے،یہ اپنا مینڈیٹ واپس مانگ رہے ہیں۔ اس پارلیمنٹ کی آزادی کے لیے ہم کسی حد تک بھی جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی احتجاج ،پختونخوا کے عوام ذلیل وخوار ۔۔۔۔۔؟؟
    Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہونگے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے

    مارچ 27, 2026

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے

    مارچ 27, 2026

    ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی

    مارچ 26, 2026

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.