Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کوگرفتار کرکے پیش کرنےکا حکم
    پنجاب اکتوبر 23, 2024

    شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کوگرفتار کرکے پیش کرنےکا حکم

    Facebook Twitter Email
    Order to arrest and present Chief Minister Ali Amin Gandapur in the liquor and arms recovery case
    ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کو وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کروانے کے احکامات جاری ۔/فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: سول جج مبشر حسن کی عدالت میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔

    ا عدالت نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے 26 اکتوبر کو  پیش کرنےکا حکم دے دیا۔

    علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کے وکیل ظہور الحسن عدالت پیش ہوئے۔

    علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد نہیں کیا۔

    عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کو وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کروانے کے احکامات جاری کردیے اور ملزم  علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکےکمرہ عدالت میں پیش کرنےکاحکم دے دیا گیا۔

    عدالت نے کیس کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر تے ہوئے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے اور سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہم، سوشل میڈیا اور پروپیگنڈے
    Next Article پنڈی ٹیسٹ کیلئے پچ دلچسپ،دونوں ٹیمیں ٹاس جیتنے کی خواہشمند ہونگی،جیسن گلیسپی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.