Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک نئی امید کی کرن
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آٹھویں روز بھی پاک افغان سرحد بند
    افغانستان

    آٹھویں روز بھی پاک افغان سرحد بند

    جنوری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pak-Afghan border closed for eighth day
    Share
    Facebook Twitter Email

    آٹھویں روز بھی پاک افغان سرحد بند رہی،جس کی وجہ سے اربوں کی اشیاء خراب اور ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے

    ذرائع کے مطابق ہزاروں کارگو گاڑیاں سرحد کے دونوں جانب پھنس گئی ہیں۔یاد رہے کہ پاسپورٹ ویزہ کی شرط کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئےوفاقی حکومت نے گزشتہ سال عائد کی تھی،آٹھ دن پہلے پالیسی پر عمل درآمد ہوا، جس کی بنا پر دوطرفہ تجارت متاثر ہوگئی تھی اوردونوں جانب سرحد کے ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔سرحد کے دونوں اطراف پھل اور سبزیوں سے بھری مال بردار گاڑیاں کھڑی ہیں، جن میں کروڑوں،اربوں روپے کی اشیا شامل ہیں جو کہ خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

    border closed eighth day Pak-Afghan آٹھویں روز بند پاک افغان سرحد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleثانیہ مرزا سے علیحدگی پر شعیب ملک کی فیملی سخت رنجیدہ
    Next Article پشاور صدر کے شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی، کروڑوں کا نقصان
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک نئی امید کی کرن

    اگست 19, 2025

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.