Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی
    • آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد
    • بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار
    • مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت
    • سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
    • جنوبی خیبرپختونخوا میں عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے: سلیم سیف اللہ خان
    • خودمختار ساوی کی فلاحی سرگرمیاں، مستحق افراد اور فنکاروں کی بروقت امداد جاری ہے: مینا شمس
    • فنکاروں کا استحصال ہر دور میں ہوتا رہا ہے، یہ سراسر ناانصافی ہے: ممتاز زیب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک افغان تجارتی معاہدہ طےپاگیا
    افغانستان

    پاک افغان تجارتی معاہدہ طےپاگیا

    مارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pak-Afghan trade agreement has been concluded
    Share
    Facebook Twitter Email
    پاک افغان تجارتی معاہدہ طےپاگیا ہے
    افغانستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدہ طے ہوگیا ہے،دو روزہ مذاکرات میں یہ طہ پایا ہے کہ تجارت کو سیاست سے الگ رکھا جائے گا اور عوام کے مفادات کو مدنظر رکھنے پر اتفاق کیا جائے گا۔
    امارت اسلامی افغانستان کے قائم مقام وزیر صنعت و تجارت الحاج نورالدین عزیزی اور پاکستان کے نائب وزیر تجارت محمد خرم آغا کی قیادت میں دو طرفہ تجارت پر معاہدہ طے کیا گیا ہے۔بغیر رکاوٹ کے اجلاس میں تجارتی اور راہداری تعلقات پر زور دیا گیا، دو ماہ میں وفود نے افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ایگریمنٹ معاہدہ کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔
    معاہدے کے مطابق پاکستان کراچی بندر گاہ پر کنٹینرز سے علاقائی کنٹینرز میں سامان منتقلی میں سہولت فراہم کرئے گا،ترجیحی تجارت سے متعلق پاک افغان وفود کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔ایک سال کیلئےپاک افغان وفود کا ٹرکوں کی آمد و روفت کیلئے عارضی آزاد اجازت نامے پر بھی اتفاق ہواعارضی آزاد اجازت معاہدہ مئی 2024سے نافذ ہوگا۔ساتھ ہی پاک افغان ہوائی اڈوں کے ذریعے ملٹی ماڈل ایئر ٹرانزٹ کی شکل میں سامان منتقلی کا بھی معاہدہ ہوا، معاہدے کے مطابق ملٹی ماڈل ایئر ٹرانزٹ اگلے دو ماہ میں شروع کیا جائے گا۔
    معاہدہ کے مطابق افغانستان کے ٹرانزٹ سامان سے متعلق ایک ہفتے میں پاکستان بینک گارنٹی کی شرط ختم کرے گا۔ حسب سابق انشورنس کو کافی سمجھا جائیگا پاکستانی وفد کے مطابق مشاورت سے دیگر رکاوٹیں ختم کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔وفود کا بارڈر بینکنگ تعلقات قائم کرنے، تجارت سے باز رہنے، اور ترقی دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ترجمان امارت اسلامی ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق پاکستان نے کوئلہ بین الاقوامی قیمت پر خریدنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔تجارت کے قائم مقام وزیر نورالدین عزیزی نے امارت اسلامی کے وفد کی قیادت کی ہے۔پاکستانی وفد کی قیادت جبکہ نائب وزیر تجارت محمد خرم آغا نے کی ہے۔
    Pak-Afghan پاک افغان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق
    Next Article لکی مروت:نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سےزخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026

    بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026

    بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار

    جون 13, 2026

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.