Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    • طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
    • بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
    • پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    اہم خبریں

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan: 20 years have passed since the devastating earthquake of October 8, the terrifying memories are still etched in our minds
    مالی مشکلات کے باعث 811 منصوبوں پر کام تاحال شروع نہیں ہو سکا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں 8 اکتوبر کو آنے والے تباہ کن زلزلےکو 20 برس بیت گئے، زلزلے سے تباہ شدہ گاوں کے تباہ حال گھر بن گئے اور نہ متاثرین کو ان کا حق دیا گیا، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش ہیں ۔

    8 اکتوبر 2005 کو آنے والے ہولناک زلزلے کو آج 20 سال مکمل ہوگئے، متاثرین کے غم آج بھی تازہ ، بالاکوٹ اور گردونواح کے متاثرہ علاقے اب تک مکمل طور پر بحال نہ ہو سکے، ہزاروں انسانی جانوں کے ضیاع اور شہر کے مٹ جانے کے بعد متاثرین کو بہتر مستقبل اور جدید شہر کی تعمیر کے خواب دکھائے گئے تھے، مگر یہ وعدے آج بھی ادھورے ہیں ۔

    بالاکوٹ: زلزلے کے فوراً بعد حکومت نے بالاکوٹ سٹی کو نئے مقام پر منتقل کرنے کا اعلان کیا اور متاثرین کو ہسپتالوں، ہسکولوں اور جدید انفراسٹرکچر کی فراہمی کی یقین دہانیاں کروائیں ۔

    تاہم حقیقت یہ ہے کہ آج دو دہائیاں گزرنے کے باوجود نہ تو بالاکوٹ سٹی تعمیر ہو سکا، نہ ہسپتال اور تعلیمی ادارے مکمل طور پر بحال ہو پائے۔ بیشتر متاثرہ اسکول اب بھی عارضی شیلٹرز اور خیموں میں چل رہے ہیں جبکہ بنیادی صحت کی سہولتوں کا فقدان برقرار ہے ۔

    متاثرین زلزلہ کا کہنا ہے کہ انہیں آج بھی انصاف اور اپنے حقوق نہیں مل سکے۔ حکومتوں نے بارہا منصوبوں کا اعلان تو کیا لیکن عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر رہے، علاقے کے عوام مایوسی کا شکار ہیں اور سوال اٹھا رہے ہیں کہ "دو دہائیوں بعد بھی کیا ان کے شہداء کی قربانیاں اور مشکلات یوں ہی فراموش کر دی جائیں گی؟”

    8 اکتوبر 2005 کو 7.6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی تھی اور زلزلے میں 80 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے، خوفناک زلزلے سے آبادیاں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں اور ہنستے بستے شہر چند سیکنڈز میں اجڑگئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    Next Article بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    webdesk

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026

    بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026

    پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.