Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دیدی
    • ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
    • ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کی خونی لڑائی، پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ
    • افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرے یا ہمارے حوالے کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ
    • ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا
    • پنجاب میں سیلاب سے 20 اموات، چنیوٹ اور جھنگ کو بچانے کیلئے بند میں شگاف ڈال دیا گیا
    • طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچانے کیلئے غریبوں کی بستیاں اُجاڑ دی گئیں، وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی
    • چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دیدی
    اہم خبریں

    سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دیدی

    اگست 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Afghanistan by 39 runs in the first match of the tri-series
    پاکستان کے 183 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 143 رنز بنا کر ہمت ہار گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سہ فریقی سیریز کا آغاز ہوگیا، سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 29 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کے 183 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری افغان ٹیم آخری اوور میں 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، شاندار 53 رنز سکور کرنے پر کپتان سلمان علی آغا میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    متحدہ عرب امارات کے شارجہ گراؤنڈ میں کھیلی جانے والی سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

    پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، جس میں کپتان سلمان علی آغا نے سب سے زیادہ 53 رنز بنائے ، صاحبزہ فرحان اور محمد نواز 21، 21، صائم ایوب 14، فخر زمان 20 ، حسن نواز 9 ، محمد حارث 15 اور فہیم اشرف 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    افغانستان کی جانب سے فرید احمد نے 2 ، مجیب الرحمان، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی اور راشد خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ۔

    183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان نے یہ میچ 39 رنز سے جیت لیا ۔

    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، شاہین شاہ آفریدی، محمد نواز اور سفیان مقیم نے 2،2  وکٹیں حاصل کیں اور میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا ۔

    افغانستان کی جانب سے راشد خان 39 رنز کے ساتھ سب سے جارحانہ بلے باز رہے، رحمت اللہ گرباز نے 38، صدیق اللہ اتل نے 23 اور درویش رسولی نے 21 رنز بنائے ۔

    قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کو میچ میں شاندار 53 رنز سکور کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

    اگست 29, 2025

    افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرے یا ہمارے حوالے کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اگست 29, 2025

    ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا

    اگست 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دیدی

    اگست 29, 2025

    ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

    اگست 29, 2025

    ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کی خونی لڑائی، پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ

    اگست 29, 2025

    افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرے یا ہمارے حوالے کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اگست 29, 2025

    ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا

    اگست 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.