Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند
    • چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت
    • پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 74 دہشتگرد ہلاک
    • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
    • راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنالئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار
    ترقی نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے دوسرے روز بھی سرمایہ کاروں نے فورم میں بھرپور شرکت کی.

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی فورم میں شریک ہیں۔

    فورم میں غیر ملکی مندوبین نے اپنے خطابات میں پاکستان کے معدنی منصوبوں میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ معدنی شعبے کی ترقی کے لئے روڈ روابط کو فروغ دیا جا رہا ہے، چاغی اور گوادر کے درمیان انفراسٹرکچر کی تعمیر جاری ہے.

    معدنی شعبے میں پبلک پرائیویٹ شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ معدنی وسائل تک آسان رسائی کیلئے روڈ نیٹ ورک کو مضبوط کیا جا رہا ہے.

    پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے معدنی شعبے میں ترقی کو نئی رفتار ملے گی، نجی شعبے کے اشتراک سے معدنی وسائل کے بہتر استعمال کی کوشش جاری ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے نجی شعبے کو سہولتیں دی جا رہی ہیں، معدنی شعبے کیلئے ڈیجیٹل میپنگ پر توجہ مرکوز ہے، ڈیجیٹل میپنگ سے معدنی وسائل کی درست نشاندہی ممکن ہوگی۔

    اس کے علاوہ وزیر تجارت جام کمال نے کہا کہ پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں.

    حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، 90 سے زائد ممالک کے ساتھ تجارتی روابط کی تفصیلات آن لائن پورٹل پر دستیاب ہیں.

    نئے کاروبار اور ایس ایم ایز ترجیحی تجارتی معاہدوں کے تحت ٹیرف رعایتوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ پورٹل کے ذریعے درآمد کنندگان ایچ ایس کوڈز اور ڈیوٹی میں دستیاب رعایتیں معلوم کر سکتے ہیں، ٹیرف کمی و ڈیوٹی ڈھانچے میں سہولت سے ٹیکنالوجی و مصنوعات کی درآمد کی لاگت کم ہوگی.

    حکومتی اقدامات سے پاکستان میں کاروباری اداروں کو مسابقتی برتری حاصل ہوگی۔

    انہوں نے کہا کہ اہم معدنیات جدید ٹیکنالوجی کی بنیادی ضرورت ہیں، اے آئی، بجلی پیداوار، ڈیٹا سینٹرز اور قابل تجدید توانائی کیلئے اہم معدنیات ضروری ہیں، سولر پینلز، جیٹ انجن، دفاعی اور طبی شعبے بھی اہم معدنیات پر انحصار کرتے ہیں.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    نومبر 13, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    نومبر 13, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026

    پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.