Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم کی ریلوے میگا منصوبوں کی بروقت تکمیل اور فریٹ سروس میں سرمایہ کاری کی ہدایت
    اہم خبریں جون 3, 2026

    وزیراعظم کی ریلوے میگا منصوبوں کی بروقت تکمیل اور فریٹ سروس میں سرمایہ کاری کی ہدایت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاکستان ریلوے کی طویل المدتی اور پائیدار ترقی کے لیے فریٹ سروس میں سرمایہ کاری اور میگا منصوبوں کی بروقت تکمیل کو پالیسی ترجیحات بنایا جائے۔

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس میں ریلوے کے جاری منصوبوں اور اصلاحاتی اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت اور ریلوے سٹیشنز کی بہتری کے لیے قابل ستائش کام کیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی پیدا ہوگی اور ریلوے کی سالانہ آمدن میں بھی نمایاں اضافہ ممکن ہوگا۔

    وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ریلوے کے جاری میگا منصوبوں میں مالی اور ادارہ جاتی انتظامات کی پیشگی منظوری کو یقینی بنایا جائے تاکہ منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری تعطل اور تاخیر سے بچا جا سکے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے کے میگا منصوبوں خصوصاً ایم ایل-1، ایم ایل-3 اور تھر کول ریل منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتیں باہمی تعاون سے کام کریں۔

    اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی اور سیکرٹری ریلوے نے مختلف اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ فریٹ سروس میں اصلاحاتی اقدامات کی بدولت رواں سال جون تک 40 ارب روپے تک کی تاریخی آمدن متوقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان طالبان رجیم: مرکزی قیادت اور بدخشاں کے مقامی کمانڈروں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے
    Next Article خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل گرینڈ شو دنیا بھر میں نشر
    Saqib Butt

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.