Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سہ ملکی سیریز، جنوبی افریقه کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
    فیچرڈ فروری 12, 2025

    سہ ملکی سیریز، جنوبی افریقه کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

    Facebook Twitter Email
    Pakistan reached the final of the tri-nation series by defeating South Africa
    پاکستان نے 353 کا ہدف 49 اوورز میں حاصل کیا،سلمان علی آغا اور محمد رضوان نے شاندار سنچریاں بنائیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے 353 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں کوالیفائی کر لیا ۔

    کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 353 رنز کا ریکارڈ ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 اوور میں پورا کرکے کرکے کامیابی حاصل کی ، کپتان محمد رضوان اور سلمان آغا کی 260 رنز کی شاندار شراکت نے قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان آغا 134 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان محمد رضوان 122 رنز کی ناقابلِ شکست باری کھیلی ۔ طیب طاہر 4 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے ،فخر زمان 41، بابر اعظم 23 اور سعود شکیل 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    اس سے قبل ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 352 رنز بنائے ، ہینرک کلاسن 87 رنز بنا کر نمایاں رہے، میتھیو بریٹز کے 83، کپتان ٹیمبا باووما 82، ٹونی ڈی زورزی 22 اور وائن مُلڈر 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 2 جبکہ خوشدل شاہ اور نسیم شاہ نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ،شاندار 134 رنز کی اننگز کھیل کر سلمان علی آغا کو میچ کا بہترین کھلاڑی  قرار دیا گیا ۔

    میچ میں کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، جہاں جمعے کو قومی ٹیم کا مقابلہ نیوزی لینڈ کے ساتھ ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک نے ملکی یکجہتی کو فروغ دینے میں قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔۔ بابا جی گرپال
    Next Article خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے غیور لوگ دہشت گردوں کے خلاف آہنی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، آرمی چیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.