Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لبنان کی خودمختاری، سیاسی آزادی، وحدت اور علاقائی سالمیت کا مکمل احترام کیا جائے، عاصم افتخار
    اہم خبریں جون 2, 2026

    لبنان کی خودمختاری، سیاسی آزادی، وحدت اور علاقائی سالمیت کا مکمل احترام کیا جائے، عاصم افتخار

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیویارک: پاکستان نے لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے لبنانی رقبے پر اسرائیلی قبضے اور زمینی دراندازیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے بتایا کہ لبنان کا تقریباً 20 فیصد رقبہ اس وقت غیر قانونی اسرائیلی قبضے میں ہے۔

    پاکستانی مندوب نے انسانی بحران کی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مارچ سے اب تک خواتین اور بچوں سمیت 3,400 سے زائد لبنانی شہری جاں بحق اور 10 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ 10 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوئے۔

    انہوں نے عالمی ادارہ صحت کے حوالے سے بتایا کہ حملوں میں 125 طبی کارکن بھی ہلاک ہوئے.

    یونیسکو کے عالمی ورثے ‘صور’ شہر اور ‘بیوفورٹ قلعے’ پر حملے بین الاقوامی قانون کی کھلی پامالی ہیں۔

    عاصم افتخار احمد نے کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششوں اور امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی کوششوں کا خیرمقدم کیا۔

    انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان لبنان کے عوام اور حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرا ون ڈے، پاکستان اور آسٹریلیا آج مد مقابل ہونگے
    Next Article ایران اور امریکہ کے درمیان لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی ہے، عباس عراقچی
    Saqib Butt

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.