Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دوسرا ون ڈے، پاکستان اور آسٹریلیا آج مد مقابل ہونگے
    اہم خبریں جون 2, 2026

    دوسرا ون ڈے، پاکستان اور آسٹریلیا آج مد مقابل ہونگے

    Facebook Twitter Email
    Pakistan eye series win as they take on Australia in second ODI
    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج لاہور میں کھیلا جائیگا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں کامیابی کے بعد قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور گرین شرٹس فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے لیے میدان میں اتریں گے۔

    پاکستانی ٹیم حالیہ برسوں میں آسٹریلیا کے خلاف عمدہ ریکارڈ رکھتی ہے اور 2021-22 اور 2024-25 میں آسٹریلوی ٹیم کو ون ڈے سیریز میں شکست دے چکی ہے، جس کے باعث میزبان ٹیم کو اس سیریز میں بھی فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

    پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 200 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔ نوجوان آل راؤنڈر عرفات منہاس نے اپنے ون ڈے ڈیبیو پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 32 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ بیٹنگ میں ناقابل شکست 18 رنز بھی بنائے۔

    پاکستان کی کامیابی میں بابر اعظم کے 69 اور غازی غوری کے 65 رنز کلیدی ثابت ہوئے۔ قومی ٹیم آج کی کامیابی کے ذریعے سیریز اپنے نام کرنے کی پوزیشن حاصل کرنا چاہے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    Next Article لبنان کی خودمختاری، سیاسی آزادی، وحدت اور علاقائی سالمیت کا مکمل احترام کیا جائے، عاصم افتخار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.