Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    اہم خبریں جون 2, 2026

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    Facebook Twitter Email
    PDMA issues rain flash flood and glacial lake outburst alerts across Khyber Pakhtunkhwa
    بالائی اضلاع میں فلیش فلڈ اور گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، شہری محتاط رہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے 5 جون تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

    پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، کوہستان، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بٹگرام، پشاور، مردان، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کرم، اورکزئی، خیبر، مہمند اور باجوڑ میں بارشوں کا امکان ہے۔

    ادارے نے خبردار کیا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے جبکہ بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خطرہ بھی موجود ہے۔ عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے سوات، چترال، دیر، کوہستان اور مانسہرہ میں گلیشیائی جھیل پھٹنےکا الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ ادارے کے مطابق شدید گرمی کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں جبکہ 4 جون سے متوقع بارشوں کا سلسلہ خطرات میں مزید اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔

    پی ڈی ایم اے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حساس علاقوں کے ندی نالوں میں اچانک طغیانی آسکتی ہے، جس کے پیش نظر مقامی انتظامیہ کو پیشگی حفاظتی اقدامات یقینی بنانے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت: مبینہ اغوا کے خلاف احتجاج مذاکرات کے بعد ختم، انڈس ہائی وے کھول دی گئی
    Next Article دوسرا ون ڈے، پاکستان اور آسٹریلیا آج مد مقابل ہونگے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.