Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت: مبینہ اغوا کے خلاف احتجاج مذاکرات کے بعد ختم، انڈس ہائی وے کھول دی گئی
    اہم خبریں جون 2, 2026

    لکی مروت: مبینہ اغوا کے خلاف احتجاج مذاکرات کے بعد ختم، انڈس ہائی وے کھول دی گئی

    Facebook Twitter Email
    Lakki Marwat protest ends after talks; reopens highway following alleged youth kidnapping demonstration
    لکی مروت: چار نوجوانوں کی بازیابی کیلئے احتجاج کامیاب مذاکرات کے بعد ختم
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں محمد غزنی خیل سے تعلق رکھنے والے نوجوان آیان اور دیگر لاپتا افراد کے مبینہ اغوا کے خلاف جاری احتجاج ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔

    پولیس کے مطابق مظاہرین نے منجیوالا چوک کے مقام پر انڈس ہائی وے بند کر رکھی تھی جس کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی۔ مذاکرات کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کرنے پر رضامندی ظاہر کی اور سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

    احتجاج کے دوران اس وقت صورتحال مزید سنگین ہوگئی جب علاقے سے لاپتا مزید تین نوجوانوں کے ورثاء بھی احتجاج میں شامل ہوگئے۔ ورثاء نے الزام عائد کیا کہ ان کے بچوں کو نامعلوم افراد گاڑیوں میں ڈال کر لے گئے، تاہم کسی بھی ادارے نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

    ورثاء کا کہنا تھا کہ انہیں خدشہ ہے کہ لاپتا نوجوانوں کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ جب تک چاروں نوجوان بازیاب نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا، تاہم بعد ازاں مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشانگلہ اور سوات میں چھتیں گرنے کے دو المناک حادثات، آٹھ بچے جاں بحق
    Next Article خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026

    پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط

    اگست 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026

    پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط

    اگست 27, 2026

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.