Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شانگلہ اور سوات میں چھتیں گرنے کے دو المناک حادثات، آٹھ بچے جاں بحق
    اہم خبریں جون 2, 2026

    شانگلہ اور سوات میں چھتیں گرنے کے دو المناک حادثات، آٹھ بچے جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Roof collapse tragedies in Shangla and Swat claim eight children’s lives
    خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران گھروں کی چھتیں گر گئیں، 8 بچے جاں بحق
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے اضلاع شانگلہ اور سوات میں گھروں کی چھتیں گرنے کے دو الگ الگ افسوسناک واقعات میں مجموعی طور پر آٹھ بچے جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

    شانگلہ کی تحصیل الپوری کے علاقے باسی میں کچے مکان کی چھت گرنے سے پانچ بچیاں اور ایک بچہ جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے ملبے تلے دبے تمام بچوں کو نکال لیا۔ جاں بحق بچے یتیم تھے اور ان کے والد کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہوچکا تھا، جس کے باعث علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہے۔

    دوسری جانب سوات کے علاقے چارباغ گنڈھیرئی میں ایک گھر منہدم ہونے سے دو بچیاں جاں بحق جبکہ ان کی والدہ اور ایک بچی زخمی ہوگئیں۔ مقامی افراد نے ملبے تلے دبے افراد کو نکالا جبکہ زخمیوں کو مزید علاج کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منگلور منتقل کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ نے ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری کردی
    Next Article لکی مروت: مبینہ اغوا کے خلاف احتجاج مذاکرات کے بعد ختم، انڈس ہائی وے کھول دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.