Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
    اہم خبریں ستمبر 16, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan Under-19 team's brilliant performance; defeated England in the ODI series.
    351 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ انڈر 19 کی ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان نے میچ 200 رنز سے اپنے نام کرلیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف  ون ڈے میچوں کی سیریز تین ایک سے اپنے نام کر لی ہے، پاکستان کے 350 رنز ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان انڈر 19 نے میزبان انگلینڈ کو 200 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی، میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 350 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کیا ۔

    کپتان فرحان یوسف 80 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، جبکہ عثمان خان اور جہانگیر بلال نے بھی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 79،79 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی ۔

    351 رنز ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ انڈر 19 کی پوری ٹیم پاکستانی باؤلرز کے سامنے بے بس نظر آئی اور پوری ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    پاکستان کی جانب سے احمد حسین نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اس شاندار فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا
    Next Article امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.