Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی ایم ایف سے پاکستان بڑا اور طویل مدت کا پروگرام چاہتا ہے،وزیر خزانہ
    اہم خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان بڑا اور طویل مدت کا پروگرام چاہتا ہے،وزیر خزانہ

    مارچ 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan wants big and long term program from IMF, Finance Minister
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے پاکستان بڑا اور طویل مدت کا پروگرام چاہتا ہے

    وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق آئی ایم ایف سے پاکستان بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے پاکستان کوٹہ کے حساب سے بڑا پروگرام لینے کی کوشش کرے گا،سب سے طویل مدت کا ملکی تاریخ کا پروگرام لینے کے خواہاں ہیں۔محمد اورنگزیب کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام میں تسلسل سے ہی معاشی نظم و ضبط رہے گا، آئی ایم ایف سے زیادہ معیشت کی بہتری ہماری حکومت کا ہدف ہے،وزیراعظم شہباز شریف کا ویژن معیشت کی بہتری کے لیے واضح ہے،معاشی نظم و ضبط وزیراعظم نے قائم رکھنے کی سخت ہدایت کی ہے۔

    مزید وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام کی آخری قسط میں کوئی رکاوٹ نہیں، موجودہ پروگرام کی آئی ایم ایف نےآخری قسط میں 1.1 ارب ڈالردینے ہیں۔ان کے مطابق آئی ایم ایف کےابتدائی خاکہ نئے قرض پروگرام کا تیار کر رہے ہیں، معاشی استحکام آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کا مشترکہ ہدف ہے، ماحولیات کی فنڈنگ پر بھی قرض پروگرام کے ساتھ بات ہوسکتی ہے۔ کچھ ممالک کو ماحولیات کی بہتری کےلیے آئی ایم ایف کوٹے سے زیادہ قرض دیتا رہا ہے۔

    وزیر خزانہ کے مطابق نگران حکومت نے معیشت کی بہتری کے لیےاچھا کام کیا، نجکاری کے معاملات فواد حسن فواد نے بڑی دلچسپی اور محنت سے چلائے۔مزید انہوں نے کہا کہ ٹیکس آمدن کو ڈیجیٹل طریقے سے جمع کرنا چاہتے ہیں،حکومت کی اولین ترجیحات میں ٹیکس نظام میں شفافیت شامل ہے، قومی آمدنی میں ٹیکسوں کا حصہ 10 فیصد تک پہنچانا چاہتے ہیں۔

    IMF pakistan آئی ایم ایف پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ:مہنگائی رمضان میں کنٹرول کرنے کیلئے پرائس کنٹرول ڈیسک قائم
    Next Article بلوچستان:بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری،موسم سرد
    Mahnoor

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ

    اکتوبر 8, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.