Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا،صدرمملکت ۔
    اہم خبریں

    پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا،صدرمملکت ۔

    اکتوبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan will stand with the Kashmiri brothers and sisters until they achieve their right to self-determination, the president said.
    بھارت اب تک ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے، دنیا اب اپنی ذمہ داری کو مزید نظر انداز نہیں کر سکتی،یوم سیا پر پیغام
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: یوم سیاہ کے موقع پر ایوان صدر  جاری پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  27 اکتوبر 1947 جنوبی ایشیا کی تاریخ میں سیاہ باب ہے،  آج کے دن بھارت نے جموں و کشمیر پر قبضے کے لیے فوج کشی کی۔

    صدر  آصف علی زرداری کا کہنا ہے  کہ بھارت اب تک ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے، دنیا اب اپنی ذمہ داری کو مزید نظر انداز نہیں کر سکتی۔

    انھوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کے سب سے زیادہ فوجی موجودگی والے علاقوں میں بدل دیا،کئی دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر کی عوام بھارتی افواج کا وحشیانہ جبر برداشت کر رہے ہیں، اب تک ہزاروں بے گناہ کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔

    صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہم بھارت کے جاری مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، کشمیری عوام کی جدوجہد کے لیے غیرمتزلزل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا۔

    آصف علی زرداری نے کہا کہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیاں اور تنازعات کو نظرانداز کرنا دیرپا امن کی ضمانت نہیں، دنیا اب اپنی ذمہ داری کو مزید نظر انداز نہیں کر سکتی۔

    صدر مملکت نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکے اور بھارت اقوام ِمتحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشانگلہ:کرکٹ میچ کبڈی میں تبدیل،کھلاڑیوں کی ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش
    Next Article خیبر ٹی وی دنیا بھر کے پشتونوں کا حقیقی ترجمان ھے ۔ فلم سٹار شہناز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ

    اکتوبر 8, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.