Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    • ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست
    • وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
    • سید ظاھر علی شاہ کا خودمختار ساوی کے ذریعے مستحق افراد کی مدد پر زور
    • شینو مینو شو گرینڈ فیملی عید اسپیشل مردان میں 16 فروری کو ریکارڈ ہوگا
    • پشاور کی تاریخ، ثقافت اور سماجی ورثے کا آئینہ دار پروگرام “پیخاور خو پیخاور دے کنہ”
    • آنکھ کی بگڑتی صحت، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست جمع
    • سی ٹی ڈی پنجاب کا مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک ماہ کے دوران 26 دہشت گرد گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شانگلہ:کرکٹ میچ کبڈی میں تبدیل،کھلاڑیوں کی ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش
    اہم خبریں

    شانگلہ:کرکٹ میچ کبڈی میں تبدیل،کھلاڑیوں کی ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش

    اکتوبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Shangla: Cricket match turned into kabaddi, players kicked and punched each other
    دوسرے فریق کی گاڑی کو سڑک پر زبردستی روکا اور گاڑی میں موجود لڑکے پر بہیمانہ تشدد کیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    شانگلہ : (تحسین اللہ تاثیر) شنگ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بوٹیال اور فیضان سکول بشام کے درمیان کرکٹ میچ جاری تھا، میچ کے دوران کھلاڑیوں میں ہاتھا پائی ہوئی، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔

    گراونڈ میں دیگر کھلاڑیوں کی مداخلت سے معاملہ رک گیا تاہم  میچ کے اختتام پر واپس جاتے ہوئے جھگڑے میں شامل ایک کھلاڑی نے دوسرے کھلاڑی  کو سبق سکھانے کیلئے  ساتھیوں کے ہمراہ سرکاری گاڑی میں آئے ،دوسرے فریق کی گاڑی  کو  سڑک پر زبردستی روکا  اور  گاڑی میں موجود لڑکے پر بہیمانہ تشدد کیا اور ان کے کپڑے بھی  پھاڑے دیئے۔ جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

    مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی پولیس نے ملزمان کو  گرفتار نہیں کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآسٹریلیا اور زمبابوے کے دورے کيلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ہوگیا
    Next Article پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا،صدرمملکت ۔
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست

    فروری 14, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست

    فروری 14, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

    فروری 14, 2026

    سید ظاھر علی شاہ کا خودمختار ساوی کے ذریعے مستحق افراد کی مدد پر زور

    فروری 14, 2026

    شینو مینو شو گرینڈ فیملی عید اسپیشل مردان میں 16 فروری کو ریکارڈ ہوگا

    فروری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.