Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟
    • امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں
    • اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • خودمختار ساوی کی انسان دوستی قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے، پروفیسر تہمیداللہ
    • پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
    • آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف، پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی
    • خودمختار ساوی کے ذریعے پشاور کے 50 مستحقین میں رمضان پیکیج تقسیم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » غزہ کیلئے پاکستان کی 100 ٹن امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
    اہم خبریں

    غزہ کیلئے پاکستان کی 100 ٹن امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی

    اگست 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's 100-ton aid shipment for Gaza arrives in Egypt
    قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکاروں نے امدادی سامان وصول کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے لیے پاکستان کی ایک اور امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی، امدادی سامان مصرکی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے حوالے کردیا گیا ۔

    پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان سے خصوصی پرواز 100 ٹن امدادی سامان لے کر مصر پہنچی اور قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکاروں نے امدادی سامان وصول کیا ۔

    ترجمان پاکستانی سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ غزہ کے لیے امدادی سامان مصرکی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے حوالے کردیا گیا ۔

    ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ غزہ کے لیے مجموعی امداد اب تک 1915 ٹن تک پہنچ چکی ہے، پاکستان سے مزید امدادی سامان آئندہ چند روز میں مصر پہنچے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
    Next Article بھارت سے تعلقات میں کلیئر ہیں، برابری پر بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا

    فروری 20, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں

    فروری 20, 2026

    اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟

    فروری 20, 2026

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا

    فروری 20, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں

    فروری 20, 2026

    اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    فروری 20, 2026

    خودمختار ساوی کی انسان دوستی قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے، پروفیسر تہمیداللہ

    فروری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.