Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    • پشاور سکول سانحہ: انکوائری کمیٹی کی تشکیل، 24 گھنٹوں میں‌ رپورٹ طلب
    • پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پرویز خٹک:بانی پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ نہیں ان کی پارٹی ختم ہو گئی
    خاص خبریں جنوری 15, 2024

    پرویز خٹک:بانی پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ نہیں ان کی پارٹی ختم ہو گئی

    Facebook Twitter Email
    Pervez Khattak The founder of PTI has no ideology, his party is over
    Share
    Facebook Twitter Email

    پرویز خٹک نے نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ نہیں ان کی پارٹی ختم ہو گئی

    میری وجہ سے پی ٹی آئی کی حکومت  قائم تھی. تحریک انصاف کے جھوٹ کاحالیہ عدالتی کارروائی سے بھانڈا سب کے سامنے آگیا تھا۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ نہیں، وہ کچھ بھی  اقتدار کی خاطر  کر گزرنے کو تیار تھا۔

    2010 کے بعدپی ٹی آئی میںکوئی صیح الیکشن نہیں ہوا۔ پی ٹی آئی انہوں نے کہا کہ  پلان ’’اے‘‘ ہے نہ پلان ’’بی یا سی‘‘، ان کا قصہ ختم ہوگیا ہے۔پارٹی ٹکٹ اور جھنڈے کی بجائےاب الیکشن 2024ء  آزاد حثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ ایک بار پھر انہوں نے  یاد دلایا کہ صوبہ بھر میں8فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے عوام کی خدمت کریں گے

    no ideology Pervez Khattak PTI پرویز خٹک پی ٹی آئی کوئی نظریہ نہیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:پی ٹی آئی کے سینئر رہنماﺅں کا اجلاس،پارٹی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت
    Next Article اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا پر قاتلانہ حملہ،ملزم کو گرفتار کر لیاگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.