Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا پر قاتلانہ حملہ،ملزم کو گرفتار کر لیاگیا
    اہم خبریں

    اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا پر قاتلانہ حملہ،ملزم کو گرفتار کر لیاگیا

    جنوری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Murderous attack on Accountant General Khyber Pakhtunkhwa, accused arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    اے جی آفس پشاور میں اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ ملزم گوہر زمان نامی کو گرفتار کر لیاگیا ہے

    ملزم گوہر زمان نامی نے گالم گلوچ کے بعد اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا پر حملہ کیا جس میں وہ زخمی ہو گئے۔اعلامیہ کے مطابق گوہر زمان نامی ملزم  کو  اکاؤنٹنٹ جنرل آفس پشاور کے عملے نےقابو کر کے پولیس کے حوالے کردیا۔ان کے خلاف جہاںمقدمہ درج کر لیا گیا۔

    ڈاکٹر اکبر علی خان نے تھانہ شرقی میں رپورٹ درج کراتے ہوئےاس حوالے سےبتایا کہ وہ اے جی آفس خیبر پختونخوا کے اکاؤنٹنٹ جنرل ہیں۔میں اپنے دفتر میںکام میں مصروف تھا کہ گوہر زمان نامی ملزم بغیر اجازت دفتر میں داخل ہوااور گالم گلوچ کےبعد حملہ کیا۔اکاؤنٹنٹ جنرل کےچہرےاورسرپر وار کیا جس سے ان کے چہرے کی دائیں آنکھ زخمی ہوگئی۔ رپورٹ میں انہوں نے  مزید بتایا کہ اس دوران آفس کا دیگر عملہ پہنچ گیا اور ملزم کو انہوں نے قابو کر لیا۔

    Accountant General Khyber Pakhtunkhwa Murderous attack اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا قاتلانہ حملہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپرویز خٹک:بانی پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ نہیں ان کی پارٹی ختم ہو گئی
    Next Article ایک ہی برانڈ کا برگر50سال کھانے والا شہری سامنے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.