Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:انتخابات کیلئے ٹریفک روانگی برقرار کھنے کیلئے پلان تیار
    پشاور سٹی فروری 5, 2024

    پشاور:انتخابات کیلئے ٹریفک روانگی برقرار کھنے کیلئے پلان تیار

    Facebook Twitter Email
    Peshawar A plan is ready to maintain traffic flow for elections
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں انتخابات کیلئے ٹریفک روانگی برقرار کھنے کیلئے پلان تیار کرلیا گیا ہے

    پشاور ٹریفک پولیس نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے بھی پلان تیار کرلیا۔ٹریفک پولیس  کے مطابق بھاری نفری ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مختلف سیکٹرز میں 11 ڈی ایس پیز اور 3 ایس پی  تعینات ہوں گے جبکہ واڈنز اور ایک ہزار سے زائد ٹریفک آفسر بھی تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ مزید ٹریفک حکام کاکہنا ہے کہ خصوصی انتظامات ٹریفک کی روانگی بحال کرنے کے لیے کیے جارہے ہیں،سفری سہولت شہریوں کو فراہم کرنے اور سڑکوں پر کسی بھی قسم کی ٹریفک جام ہونے سے بچنے کے لئے ٹریفک پولیس کی بھاری نفری تعینات ہو گی۔

    elections Peshawar traffic انتخابات پشاور ٹریفک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسول اسپتال میں لواحقین نے دھرنا دیدیا
    Next Article الیکشن:موبائل فون سروس سے متعلق اہم اعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.